31 دسمبر، 2021، 11:12 AM

امریکہ کو تائیوان کے لیے اپنے اقدامات کا تاوان ادا کرنا پڑےگا

امریکہ کو تائیوان کے لیے اپنے اقدامات کا تاوان ادا کرنا پڑےگا

چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے امریکہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو تائیوان کے لیے اپنے اقدامات کی وجہ سے ناقابل برداشت قیمت ادا کرنی پڑ سکتی ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے امریکہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو تائیوان کے لیے اپنے اقدامات کی وجہ سے ناقابل برداشت قیمت ادا کرنی پڑ سکتی ہے۔

اطلاعات کے مطابق چین جمہوری طریقے سے تائیوان کو اپنا علاقہ قرار دیتا ہے جبکہ گزشتہ دو برس میں اس نے اپنی خودمختاری کے دعوے پر زور دینے کے لیے فوجی اور سفارتی دباؤ بڑھایا ہے،جس کے بعد تائیوان میں غصہ اور واشنگٹن میں تشویش پائی جاتی ہے۔ چینی وزیر خارجہ نے کہا کہ ’تائیوان کی آزادی کے متحرک قوتوں کی حوصلہ افزائی کر کے امریکہ نہ صرف تائیوان کو ایک انتہائی خطرناک صورتحال میں جھونک رہا ہے جس کی واشنگٹن کو ناقابل برداشت قیمت ادا کرنی پڑ سکتی ہے۔ چین کے وزیر خارجہ نے کہا کہ تائیوان کے پاس چین کے ساتھ دوبارہ اتحاد کے علاوہ کوئی اور راستہ نہیں ہے۔

News ID 1909333

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha